ؔوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے انسداد پولیو مہم جولائی 2024 کا باضابطہ اجراء کردیا
جمعہ 28 جون 2024 21:35
(جاری ہے)
اس مقصد کیلئے 9921 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیںجبکہ پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے تقریباً15 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے ۔
انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں جاری اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک اور خیبرپختونخوا کو پولیو فری بنانا ہے ، حوصلہ افزاء بات ہے کہ رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور اُنہیں عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبے کو پولیو وائرس سے پاک کرنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہو گا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں ۔ والدین گھر گھر جانے والے پولیو ورکرزسے مکمل تعاون کریں۔ پولیو ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں دینے والے پولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![}صوابی پریس کلب رجسٹریشن سے عوامی ترجمانی ممکن ہوگی، اشرف گدون](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
}صوابی پریس کلب رجسٹریشن سے عوامی ترجمانی ممکن ہوگی، اشرف گدون
![Eپاسبان پاکستان آرگنائزیشن مرکزی صدر قاری مصاحب گل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
eپاسبان پاکستان آرگنائزیشن مرکزی صدر قاری مصاحب گل
![ج*صوبائی حکومت کا جنوبی اضلاع کے لیے الگ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ج*صوبائی حکومت کا جنوبی اضلاع کے لیے الگ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ
![خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم (آج)سے شروع ہوگی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم (آج)سے شروع ہوگی
![مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید سرگرم ہو گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید سرگرم ہو گئی
![چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کانوتھیہ میں آتشزدگی کی جگہ کا دورہ ،آگاہی دی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کانوتھیہ میں آتشزدگی کی جگہ کا دورہ ،آگاہی دی گئی
![خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 2502گرام چرس و اسلحہ برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 2502گرام چرس و اسلحہ برآمد
![تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی کارروائی، پشاور سمیت پنجاب پولیس کو بھی راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب راہزن ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی کارروائی، پشاور سمیت پنجاب پولیس کو بھی راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب راہزن ..
![)پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کی 4بوگیاں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے 2کلو میٹر پہلے پٹٹری سے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
)پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کی 4بوگیاں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے 2کلو میٹر پہلے پٹٹری سے ..
![۵مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
۵مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید ..
![صوبائی وزیر قانون کی محکمہ پبلک ہیلتھ کو خوشحال گڑھ کے غیر فعال 3 واٹر فلٹریشن پلانٹس فوری طور پر قابل ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی وزیر قانون کی محکمہ پبلک ہیلتھ کو خوشحال گڑھ کے غیر فعال 3 واٹر فلٹریشن پلانٹس فوری طور پر قابل ..
![پارلیمانی طرز حکومت ریاستی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پارلیمانی طرز حکومت ریاستی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پٹرول 7 روپے 45 پیسے اور ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لٹرمہنگا
-
ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی۔سی ای او ریلوے
-
فارن فنڈنگ کیس کو بھی فل کورٹ میں زیر سماعت لانے کی درخواست دائر کریں گے، اکبر ایس بابر کا اعلان
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا سربراہ جے یو آئی ف کی پریس کانفرنس پر ردعمل
-
پنجاب میں دستک پروگرام کیلئے نمائندوں کی رجسٹریشن شروع
-
لاہور،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں (آج)سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
-
عام انتخابات مسترد، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں مداخلت سے باز رہے، قوم کو ووٹ کا حق دیا جائے، مولانا فضل الرحمان
-
رد الفساد آپریشن تک جتنے آپریشن ہوئے دہشتگردی کی شرح 10 فیصد زیادہ ہوگئی، مولانا فضل الرحمان
-
پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا تاجروں کے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان
-
ٌ خیبرپختونخوا کا خزانہ مالی سال 2023-24 کے اختتام پر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، مزمل اسلم
-
آڈیو لیکس کیس، چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری