ؑمولانا محمد خان شیرانی 23 جون کو المصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں تقریب خطاب کریں گے

بدھ 19 جون 2024 18:00

،کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2024ء) رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی اتوار 23 جون کو سہ پہر تین بجے المصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کے زیر اہتمام جنرل محمد موسی ڈگری کالج مری آباد کوئٹہ میں آل بلوچستان مقابلہ حسن قرائت کے اختتامی تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کریں گے تقریب سے اکیڈمی کا سربراہ علامہ سید ہاشم موسوی خطاب کریں گے اور اپوزیشن حاصل کرنے والے قرا میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے -

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں