حا جی محمد ا نور جان کی زوجہ مختصر علا لت کے بعد وفات پا گئی

بدھ 19 جون 2024 19:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2024ء) حا جی محمد ا نو ر جان کی زوجہ مختصر علا لت کے بعد و فات پا گئی ہے ۔

(جاری ہے)

مرحومہ حاجی عبدالرحیم خان، ڈاکٹر عبدالرحمن ، ڈاکٹر حبیب الرحمن، عزیز الرحمٰن ، شمس الرحمٰن، اورنگزیب خان اور طارق رحیم کی والدہ، ڈاکٹر عتیق الرحمٰن، کمال اشرف، ڈاکٹر احمد علی، ڈاکٹر عرفان، صابر خان اور ملک سیف الاسلام کی چاچی اور ملک ساجد خان کاکڑ کی دادی تھی فاتحہ خوانی رحیم ہاؤس، ائیر پورٹ روڈ پر جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں