ًتربت میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے چاول فروش ریڑھی والے پر فائرنگ تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا

جمعرات 20 جون 2024 16:50

ض*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2024ء) تربت میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے چاول فروش ریڑھی والے پر فائرنگ تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت میں ایک شخص نبی حسین ریڑھی پر چاول فروخت کررہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا حملہ آور فرار ہوگئے مزید کارروائی تربت انتظامیہ کررہی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں