:کواری روڈ پر چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ میں گاڑی زیر تعمیر عمارت کے تہہ خانے میں گرنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا

جمعرات 20 جون 2024 16:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2024ء) کواری روڈ پر چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ میں گاڑی زیر تعمیر عمارت کے تہہ خانے میں گرنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ سے گاڑی نکالتے وقت نزدیک زیر تعمیر عمارت کے تہہ خانے میں گاڑی گرنے سے گاڑی میں سوار ایک شخص ہلاک اور زخمی ہوگیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں