رحیم یارخان، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی
ہفتہ 8 جون 2024 15:53
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق 5 سے زائد ڈاکو ٹینٹ کی دکان پر واردات کرنے آئے، پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق اہلکاروں پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والے ڈاکوئوں کی تلاش میں علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ادھر آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت معاشی خوشحالی، ترقی کے لیے کوشاں ہے،بیگم عشرت اشرف
محرم الحرام کے دوران امن امان کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر
پولیس افسران مقدمات کو بروقت میرٹ پر نمٹائیں، ایس پی انویسٹی گیشن جاوید اختر جتوئی
رحیم یار خان ،ڈپٹی کمشنر کی شاپنگ بیگ کے استعمال پر عائد پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت شاہرات پر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی روڈ سیفٹی کمیٹی کا اجلاس
پولیس افسران مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کریں،ایس پی انویسٹی گیشن
شاہرات پر محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے ، ڈپٹی ..
جعلی زرعی ادویات کا کام کرنے والوں کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،ڈائریکٹر زراعت
رحیم یار خان، عید الاضحی کے دوران صفائی کے بہترین انتظامات پر عملہ صفائی کیلئے ظہرانے کا اہتمام
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے قائم ضلعی کمیٹی کا اجلاس
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور محکمہ سول ڈیفنس کے مابین ایم او یوپر دستخط کر دیئے گئے
رحیم یار خان کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ لگ گئی،بوگی کو ٹریک سے الگ کر دیا گیا
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر میں اصلاحات اور محصولات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت خود کروں گا، وزیراعظم
-
پنجاب حکومت کے اقدامات سے مہنگائی میں نمایاںکمی ہو ئی ، ایوان میں حزب اختلاف کا رویہ افسوسناک ہے،وزیراطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس
-
کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد( کل) ہوگا
-
ای او بی آئی کے تمام دفاتر ہفتہ کو کھلے رہیں گے ۔ چیئرمین کا فیصلہ
-
قومی اسمبلی نے 18ہزار877 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی
-
حکومت نوجوانوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، پالیسی سازی میں نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم یوتھ کونسل تشکیل دی جا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور
-
دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی،145مسافر محفوظ رہے
-
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ، توہین عدالت کا نوٹس واپس ، ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری
-
آئی ایف سی کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ: پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول میں اہم پیش رفت کرلی
-
190 ملین پاونڈز ریفرنس میں نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
سوات ، نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق30زخمی