فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں،اعظم نذیر تارڑ
عدلیہ سے گزارش کروں گا انصاف تول کر کریں، نئی اسمبلی کے بننے کے بعد نواز شریف نے مجھے خاص طور پر یہ ہدایت کی کہ فوجداری نظام انصاف کا کوئی حال نہیں ہے، اس کا کچھ کریں،وزیر قانون کا تقریب سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 21 جون 2024 12:57
(جاری ہے)
لوگوں کو انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں وکلا کی موجودگی میں اس بات کو دہراتا ہوں کہ بہت جلد ہمارے فوجداری قوانین بہتر شکل میں نظر آئیں گے تاکہ عصر حاضر کے جو تقاضے ہیں، ماڈرن ٹائم کے جرائم تبدیل ہوچکے ہیں، اس میں تبدیلی نظر آئے گی۔
عدلیہ وکلا کو گلے سے لگا کر رکھے، وکلا دہشتگرد نہیں ہیں۔فساد پیدا کرنے والے نہیں ہیں، وکلا پر دہشتگردی کے پرچے درج کرانا عدلیہ کے شایان شان نہیں، جب تک میں ہوں،وکلا پر اب دہشتگردی کا مقدمہ نہیں ہوا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ اٹک کچہری میں وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس اور حکومت کیلئے چیلنج ہے،انصاف ہوگا بھی اور ہوتا ہوا نظر آئے گا۔ ہم کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کریں گے چاہے وہ ملزم ہے،وکلا کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک اسرار نے کم وقت میں بڑا مقام حاصل کیا، مرحوم ملک اسرار سے میرا بہت اچھا تعلق تھا اور ان کا قتل ہمارے لیے بھی ایک چیلنج، ہمارے نظام اور سسٹم کیلئے بھی ایک چیلنج ہے، ہر قتل اندوہناک ہوتا ہے، یہ سب سے بڑا جرم ہے اور ہمارا دین بھی یہ کہتا ہے کہ گویا جس نے ایک انسان کو قتل کیا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا۔میرے لئے بطور وزیرقانون یہ بات تکلیف دہ ہے اور آپ میں سے کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جو اس بات کی تردید کرے کہ میرے ملک میں سنگین جرائم جن میں قتل، ڈکیتی رہزنی، اغوا برائے تاوان شامل ہیں، ان میں سزا کی شرح شاید 10 فیصد بھی نہ ہو، ایسے میں ہم روز محشر ان لواحقین اور شہدا کو کیا منہ دکھائیں گے۔جن کی جانیں بے گناہ لے لی گئیں۔ ہم یہ نظام چلارہے تھے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ ، معزز عدالتوں کی منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں
راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، پانچ ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف موثر کاروائیاں، نو ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان گرفتار
صدرواہ پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ٓنیشنل انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ لاہور کے وفد کا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ہیڈ آفس کا دورہ
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی
راولپنڈی پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر کے 3 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ..
راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز
راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشنز، گھروں، دکانوں اور افراد کی چیکنگ کی گئی
ایس پی پوٹھو ہار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
الخدمت فاؤنڈیشن کا چائلڈپروٹیکشن سنٹرزکے اساتذہ کیلئی5روزہ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،خواجہ آصف
-
مراکزصحت کی ری ویمپنگ کی تکمیل کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم،گاڑیوں اور دفاتر پرپیسے خرچ ہوتے ہیں تو ہسپتالوں پر کیوں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے ایس ایم ایز کو ترقی دینے اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعلی پنجاب
-
بلاول بھٹوزرداری سے قمر زمان کائرہ اور اراکین اسمبلی کی کی ملاقات، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم عثمان اور اس کی بیوی کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی نہیں چاہتی، فواد چوہدری
-
مولانا فضل الرحمن سے بات چیت جاری، آپریشن عزمِ استحکام پر موقف لیکر چل رہے ہیں،اسد قیصر
-
آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں، سویڈش ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، شزہ فاطمہ
-
وزیراعظم کی آذربائیجان کیساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
-
گورنرسندھ نے عبد اللہ شاہ غازیؒ کے 1294ویں سالانہ عرس کا افتتاح کردیا
-
برطانیہ کے سرمایہ کار مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں، گورنرسندھ
-
چیچہ وطنی تا لیہ، ملتان تا وہاڑی سڑکوں کی تعمیر شروع کرنے کیلئے 13اگست کی ڈیڈ لائن