۹راولپنڈی: پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب3 ملزمان گرفتارکر کے 36ہزار700 روپے کی مسروقہ رقم اور اسلحہ برآمد

بدھ 19 جون 2024 15:30

hراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2024ء) راولپنڈی پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب3 ملزمان گرفتارکر کے 36ہزار700 روپے کی مسروقہ رقم اور اسلحہ برآمدکر لیا تھانہ ریس کورس پولیس نے صابر کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 25 ہزار 700 روپے اور پستول 30بورجبکہ تھانہ کینٹ پولیس نے شہزاداور وقاص کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم 11 ہزار روپے برآمد کر لی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں