منشیات مقدمہ،الزام ثابت ہونے پر ملزم کو9 سال قید کی سزا،80 ہزار جرمانہ عائد

ہفتہ 29 جون 2024 22:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2024ء) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوالزام ثابت ہونے پر9سال قید اور80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی تھانہ کلر سیداں پولیس نے گزشتہ سال محمد صدیق عرف مرچو کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ9-Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھاجس میں ملزم پر 1کلو300گرام چرس برآمدگی کا الزام تھاگزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں