ں* ساہیوال کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات میں پیشرفت
Oوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ساہیوال پہنچیں، اسپتال پرنسپل، ایم ایس، اے ایم ایس، ایڈمن افسر سے باز پرس کرتے ہوئے چاروں ڈاکٹروں کو ملازمت سے برخاست کرنے اور گرفتاری کا حکم
جمعہ 14 جون 2024 19:40
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں کو نکالنے والے ریسکیو وکررز کو شاباش دی اور انعام کا اعلان کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ہیلتھ کے شعبے کو اربوں دے رہے ہیں، پھر غریب مریضوں سے داخلے کیلئے پیسے کیوں لیے جاتے ہیں، بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں اور رپورٹ میں سب اچھا لکھا گیا، کروڑوں کی مشینیں اور ادویات دیتے ہیں، ایکسرے اور دوائیاں باہر سے آرہی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوگوار والدین سے ملاقات کر کے معذرت کی اور ہمدردی کا اظہار کیا، انہیں بتایا گیا ایک بجی کی والدہ کو سانحہ کا سن کر ہارٹ اٹیک ہوا۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہری دفاع کی تربیت حاصل کرناوقت کی اہم ضرورت ہے،کمشنر
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات شہر کے مختلف علاقوں میں کا دورہ ،پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف کاروائیاں ..
مون سون سیزن سے پہلے شہر کے سیوریج مسائل کو حل کیا جائے،کمشنرساہیوال
ساہیوال ،عالمی یومِ انسدادِ منشیات اور غیر قانونی اسمگلنگ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
ساہیوال، ڈاکو شہری، میڈیکل کالج ملازم، دوکاندار،بیوپاریوں سے چار لاکھ95ہزار نقدی،6موبائل لے اڑے
ساہیوال، موٹر سائیکل سواروں نے سروس اسٹیشن مالک کو گولی مار دی
ساہیوال، اینٹی کرپشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل کو غبن کیس میں 12سال قید سخت ،2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
ساہیوال، ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر آپریشن کے دوران سوئی مریض کے جسم میں بھول گئے
موٹر سائیکل سواروں نے سروس اسٹیشن مالک کو گولی مار دی
انٹی کرپشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل کو غبن کیس میں 12سال قید سخت اور2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
ٹیچنگ ہسپتال ایمرجنسی ڈاکٹر آپریشن کے دوران سوئی (نیڈل) مریض کے جسم میں بھول گئے
ساہیوال، نشہ کیلئے پیسے نہ دینے پر 20سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
-سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو کوئی مشکل نہیں آنی چاہئی: خواجہ سلمان رفیق
-
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
-
سابق کپتان سرفراز احمد کی سخت گرمی میں ٹریننگ
-
منشیات کیخلاف بطور قوم شانہ بشانہ ہونا ضروری ورنہ کامیاب نہیں ہو سکتی:محسن نقوی
-
کل تک ایبسولوٹلی ناٹ جبکہ آج پی ٹی آئی امریکی قرارداد پر جشن منا رہی ہے
-
مون سون کا ایک سسٹم لاہور میں داخل ہو گیا
-
50 ہزار سے زائد افراد نے موبائل فون سم بلاک ہونے کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع کرادیئے ، ایف بی آر