سرگودھا سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز امسال میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

ہفتہ 22 جون 2024 17:33

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2024ء) سرگودھا سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز امسال میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے جس کے لئے بورڈز انتظامیہ نے رزلٹ کی تیاری تیز کر دیں اور نتائج کے اعلان پر پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کے لئے بورڈز میں تقسیم ایورڈز تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز امسال میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے جس کے لئے بورڈز انتظامیہ نے رزلٹ کی تیاری تیز کر دیں جن کے اعلان پر پوزیشن ہولڈرز طلبائ و طالبات کو انعامات کے لئے تعلیمی بورڈز میں تقسیم ایورڈز تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ فائنل کرلی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 31 روز کیا لیکن امسال 22 روز قبل نتائج کا اعلان متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں