سیالکوٹ، موترہ نہر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا،تلاش جاری

بدھ 19 جون 2024 13:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2024ء) سیالکوٹ کی موترہ نہر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا،جس کی تلاش جاری ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق موترہ کے مقام پر ایم آر نہر میں 30سالہ نوجوان ظفر کے نہاتے ہوئے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی ،جس پر ریسکیو 1122 نے تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں