جزل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران سیالکوٹ و دیگر کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و چیف ایگزیکٹو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے ملاقات

ہفتہ 29 جون 2024 18:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2024ء) مرکزی انجمن تاجران سیالکوٹ کے جزل سیکرٹری شیخ جاوید حیدر و دیگر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید اسد رضا کاظمی اور سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ملک کاشف نواز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران عید الاضحٰی صفائی آپریشن اور ستھرا پنجاب مہم سمیت تجاوزات کے خلاف آپریشن پر انہیں اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا تاہم تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی آڑ میں بلاوجہ اور بلاجواز توڑ پھوڑ پر تحفظات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں