سکھر بیراج سے پانی کی فراہمی بند، فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ
اتوار 23 جون 2024 20:20
(جاری ہے)
دوسری جانب وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھربیراج کے دو دروازوں کو نقصان پہنچنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیی5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے، کمیٹی واقعے کے اسباب اور ذمہ دار افسران کا تعین کرکے ایک ماہ میں رپورٹ وزیر آبپاشی اور سیکرٹری آبپاشی کوپیش کریگی۔یاد رہے دو روز قبل سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 مرمتی کام کے دوران گر گیا تھا، دروازہ گرنے سے بیراج کے گیٹ نمبر 47 اور 43 کے پلرز کو نقصان پہنچا تھا جس کے باعث پانی کی فراہمی روک کر دروازوں کا مرمتی کام شروع کیا گیا تھا۔
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![بلدیہ اعلی سکھر کے میئر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بجٹ پیش کردیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بلدیہ اعلی سکھر کے میئر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بجٹ پیش کردیا
![بلدیہ اعلیٰ سکھر کا 10 ارب 50 کروڑ 77 لاکھ سے زائدکا بجٹ پیش](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بلدیہ اعلیٰ سکھر کا 10 ارب 50 کروڑ 77 لاکھ سے زائدکا بجٹ پیش
![محکمہ سیپکو کی صارفین کے ساتھ زیادتیاں برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہیں،حاجی محمد جاوید میمن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
محکمہ سیپکو کی صارفین کے ساتھ زیادتیاں برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہیں،حاجی محمد جاوید میمن
![پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا تحفظ فراہمی کے لئے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا تحفظ فراہمی کے لئے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
![سکھر،تھانہ سی سیکشن کی حدود سے چورشہری کی موٹر سائیکل لے اڑے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سکھر،تھانہ سی سیکشن کی حدود سے چورشہری کی موٹر سائیکل لے اڑے
![اوگرا کی ہدایات اور ایس او پیز پر عملدرآمد،سکھر ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اوگرا کی ہدایات اور ایس او پیز پر عملدرآمد،سکھر ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران ..
![وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات بہت جلد دور کردی جائیں گی، ڈاکٹر عبدالوحید انڈھڑ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات بہت جلد دور کردی جائیں گی، ڈاکٹر عبدالوحید انڈھڑ
![محرم الحرام میں سکھر، روہڑی، پنو عاقل سمیت ضلع کے تمام شہروں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،ڈپٹی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
محرم الحرام میں سکھر، روہڑی، پنو عاقل سمیت ضلع کے تمام شہروں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،ڈپٹی ..
![سکھر پولیس کی کارروائی ، گهروں سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار ، 13 لاکھ روپے بر آمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سکھر پولیس کی کارروائی ، گهروں سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار ، 13 لاکھ روپے بر آمد
![کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، سیپكو کی وصولیوں کے لئے کارروائی کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، سیپكو کی وصولیوں کے لئے کارروائی کا فیصلہ
![وفاقی محتسب سکھر کے کمشنر کی پنو عاقل میں کھلی کچہری ، شکایات کا جلد ازالہ کرنے کی یقین دہانی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی محتسب سکھر کے کمشنر کی پنو عاقل میں کھلی کچہری ، شکایات کا جلد ازالہ کرنے کی یقین دہانی
![ڈ*سکھربیراج کی گیٹس کو پہنچنے والے نقصان سے کوئی خوش نہیں، جام خان شورو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈ*سکھربیراج کی گیٹس کو پہنچنے والے نقصان سے کوئی خوش نہیں، جام خان شورو
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر میں اصلاحات اور محصولات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت خود کروں گا، وزیراعظم
-
پنجاب حکومت کے اقدامات سے مہنگائی میں نمایاںکمی ہو ئی ، ایوان میں حزب اختلاف کا رویہ افسوسناک ہے،وزیراطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس
-
کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد( کل) ہوگا
-
ای او بی آئی کے تمام دفاتر ہفتہ کو کھلے رہیں گے ۔ چیئرمین کا فیصلہ
-
قومی اسمبلی نے 18ہزار877 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی
-
حکومت نوجوانوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، پالیسی سازی میں نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم یوتھ کونسل تشکیل دی جا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور
-
دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی،145مسافر محفوظ رہے
-
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ، توہین عدالت کا نوٹس واپس ، ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری
-
آئی ایف سی کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ: پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول میں اہم پیش رفت کرلی
-
190 ملین پاونڈز ریفرنس میں نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
سوات ، نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق30زخمی