ْسوات ، سانحہ مدین میں گرفتار 35ملزمان میں سے مرکزی ملزمان کے تفتیش کے دوران اہم انکشافات

اتوار 30 جون 2024 17:40

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2024ء) سوات میں سانحہ مدین میں گرفتار 35ملزمان میں سے مرکزی ملزمان نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کردیئے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتا رہونے والے 35نامزد ملزمان اس وقت جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے تحویل میں ہیں اور ان سے مختلف زائویوں پر تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ان ملزمان میں اہم مرکزی اور اہم ملزمان بھی شامل ہیں جنہوں نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کئے ہیں ۔ملزمان کو اب 3جولائی کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں دوبارہ پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں