بیلہ تا کراچی چلنے والے اکثر لوکل بسیں و کوسٹرز مسافر کوچز کے بچائے تیل بردار گاڑیاں بن گئیں
جمعہ 14 جون 2024 18:20
(جاری ہے)
مسافروں نے انکشاف کیا ہیکہ کہ بیلہ تا کراچی چلنے والی اکثر مسافر بسوں و کوسٹرز میں غیر قانونی ایرانی تیل کی اسمگلنگ ہوتی ہے مسافروں کو کراچی لے جانے کے بجائے بس کاعملہ حب کے ویرانے میں زبردستی اتار کر گاڑی کا رٴْخ تیل کے خفیہ ڈمپنگ اسٹیشن کی طرف کر دیتے ہیں ،یا انہیں ڈپو لے جاکر دو سے تین گھنٹے تک انتظار کرایا جاتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بس عملہ مسافروں کے لیئے اذیت کا باعث بنتا ہے مسافروں نے بتایا کہ بس کاعملہ کہتا ہے کہ اگر کوئی مسافر یہاں نہ اترے تو دو سے تین گھنٹے تیل خالی کرنے تک صبر اور انتظار کرنا ہوگا ، یہ وقت گزارنا مسافروں کے لیئے وبال جان بن جاتا ہے۔کیوں کہ بسوں اور کوسٹرز میں اکثر مریض، بوڑھے ،خواتین اور بچے ہوتے ہیں جنہیں انتہائی مشکلات و پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہیعوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ، ڈپٹی کمشنر حب اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان سے مطالبہ کیا ہیکہ بس مالکان کی اس ہٹ دھرمی اور غیر قانونی فعل کا سخت نوٹس لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف غیر قانونی عمل دوسری جانب لوکل بسوں میں تیل کی اسمگلنگ کسی بھی بڑے جان لیوا سانحہ کا باعث بن سکتی ہے۔اس سے قبل بھی کئی مسافر گاڑیوں میں آگ لگ جانے کے سبب مسافر لقمہ اجل بن گئے۔ انتظامیہ اس غیر قانونی امر سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے اور ملوث بسوں و کوسٹرز کے روٹ پرمٹ کینسل کیئے جائیں۔اور ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔تاکہ دوبارہ کوء افسوسناک واقع پیش نہ آئے۔تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
26 جون کو منشیات کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے تقریب کا انعقاد
اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیا گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا
بیلہ کے قر یب ایک شخص کی لا ش برآمد
او تھل ،ٹر یفک حا دثے میں زخمی پو لیس اہلکا ر زخموںکی تا ب نہ لا کر شہیدہو گیا
او تھل ،ٹر یفک حا د ثہ ،پا نچ افراد زخمی
بیلہ تا کراچی چلنے والے اکثر لوکل بسیں و کوسٹرز مسافر کوچز کے بچائے تیل بردار گاڑیاں بن گئیں
انسپکٹر قاضی محمد صابر نے بطور ایس ایچ او اوتھل عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا
پاکستان کوسٹ گارڈزکی جیونی میں کارروائی ،جیٹی وادر سے غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
اوتھل ،مسافر کوچ ،موٹر سائیکل میں تصادم ،مسافر کوچ میں آگ بھڑک اٹھی،3 افراد جاں بحق ،13 زخمی
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 3 روزہ پولیو کی قومی ..
ایکسین پی ایچ ای اوتھل کا کارنامہ بلا جواز واٹر فلٹر ملازمین کی تنخواہیں روک لیں
پاکستان کوسٹ گارڈزکی وندر اور گوادر میں کارروائیاں
تھل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں
-
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کو بلے کے نشان کی واپس کرنے کے لیے درخواست دائر
-
عدت کیس میں سیشن عدالت کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر یںگے ،عمر ایوب
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ،سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
-
حکومت نے مسئلہ فلسطین، کشمیر، اسلامو فوبیا اور سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے او آئی سی سمیت ہر فورم پر آواز بلند کی ، پاکستان موجودہ معاشی صورتحال سے نکلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، ..
-
ارشد ندیم نے سوئمنگ شروع کر دی
-
پرویزالٰہی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات،قیصرہ الٰہی نے تردید کر دی
-
دوران عدت نکاح کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد،سزا برقرار
-
کوکا کولا نے تھر کے 7000 باسیوں کے لئے صاف پانی تک رسائی کو ممکن بنا دیا ہے
-
زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے پائیدار ریسرچ کی ضرورت ہے، وفاقی وزیربرائے قومی غذائی تحفظ کی چیئر مین پی اے آر سی سے ملاقات میں گفتگو
-
پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
جون تک ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 41ہزار 348 میگاواٹ رہی