26 جون کو منشیات کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے تقریب کا انعقاد
بدھ 26 جون 2024 20:00
(جاری ہے)
اسمگلنگ اور منشیات کا ناسٴْور کس طرح ہماری پاکستانی قوم اور بین الاقوامی برادری کو معاشی طور پر نقصان پہنچا رہا ہے، ہم سب اس سے آگاہ ہیں۔
لہذا ہم سب کو مل کر اس کے خلاف جہاد کرنا ہوگا۔اس دن کی مناسبت سے پاکستان کوسٹ گارڈز ہر سال حسن شاہ مزارکے قریب پکڑی گئی ممنوعہ اسمگل اشیائ اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام کرتی ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے اس سال بھی دو مرتبہ بالترتیب 19جنوری اور 27اپریل 2024* کو تقاریب منعقد کرتے ہوئے 6607 بوتلیں شراب،56 ٹن بیئر تلف کئے۔ آس کے علاوہ 1954 کلو گرام چرس، 7.55 کلو گرام ہیروئن، 61.5کلو گرام کرسٹل،10.13کلو گرام افیون ، 1500کلوگرام بھنگ اور دیگر متفرق اشیاء کو نذرِ آتش کیا گیاپاکستان کو سٹ گارڈز ہر سال منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے اس تقریب کا انعقاد کر تی ہے تا کہ معاشرے میں اس ناسور کے خلاف آگاہی کو اجاگر کر سکے اور اس امر کا اعادہ کرتی ہے کہ آئندہ بھی منشیات کی روک تھام کے لیے ہمہ تن مصروف عمل رہتے ہوئے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
26 جون کو منشیات کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے تقریب کا انعقاد
اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیا گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا
بیلہ کے قر یب ایک شخص کی لا ش برآمد
او تھل ،ٹر یفک حا دثے میں زخمی پو لیس اہلکا ر زخموںکی تا ب نہ لا کر شہیدہو گیا
او تھل ،ٹر یفک حا د ثہ ،پا نچ افراد زخمی
بیلہ تا کراچی چلنے والے اکثر لوکل بسیں و کوسٹرز مسافر کوچز کے بچائے تیل بردار گاڑیاں بن گئیں
انسپکٹر قاضی محمد صابر نے بطور ایس ایچ او اوتھل عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا
پاکستان کوسٹ گارڈزکی جیونی میں کارروائی ،جیٹی وادر سے غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
اوتھل ،مسافر کوچ ،موٹر سائیکل میں تصادم ،مسافر کوچ میں آگ بھڑک اٹھی،3 افراد جاں بحق ،13 زخمی
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 3 روزہ پولیو کی قومی ..
ایکسین پی ایچ ای اوتھل کا کارنامہ بلا جواز واٹر فلٹر ملازمین کی تنخواہیں روک لیں
پاکستان کوسٹ گارڈزکی وندر اور گوادر میں کارروائیاں
تھل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد زبیر بھی ان لوگوں میں شامل جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اٹک میں ایمبولینس اور ٹینکرمیں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کاموٹروے ہکلہ انٹرچینج کے قریب ایمبولینس حادثے میں 5 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے کمی کا باعث بنے گی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ
-
سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی
-
وزیراعظم نے خود اعتراف کیا یہ بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیا ‘ یاسمین راشد
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، مری ڈویلپمنٹ پلان کی منظوری