فلم رنگ عشقِ دا کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کریگی مدیحہ شاہ
ہفتہ 11 جنوری 2020 22:21
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوںنے بتایا کہ فلم میں میں ایک چوہدرانی کا کرداراداکر رہی ہوںجس میں اداکاری کا بہت مارجن ہے اور یہ میرے لئے چیلنجنگ کردار ہے کیونکہ میں اتنے سالوں بعد فلموں میں واپسی کے بعد کوئی منفرد اور چیلنجنگ کردار اداکرنا چاہتی تھی ۔
مدیحہ شاہ نے کہا کہ اگر آج بھی اچھی فلمیں بنیں تو پاکستانی اپنی فلموں کودیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں اور ہماری کئی فلمیں کئی کئی ماہ تک زیر نمائش رہ کر اس کا ثبوت دے چکی ہیں۔ مدیحہ شاہ نے کہا کہ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ میری آنے والی فلم کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hansika Motwani
Mansha Pasha
Randeep Hooda
Lauren Cohan
George Clooney
Kristen Schaal
Diane Farr
Logan Lerman
Sanam Saeed
Sahir Ali Bagga
Hassan Ahmed
Mena Suvari
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم