ٹ*دادی لڑکوں اور فلموں کے حوالے سے اچھے مشورے دیتی ہیں، سارہ علی خان
بدھ 19 جون 2024 15:30
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا سے ایک انٹرویو میں اداکار سیف علی خان اور انکی سابق اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کا کہنا تھا کہ جب انکے خلاف ٹرولنگ کی گئی تو اس دوران بھی دادی نے مشکل صورتحال سے نکلنے کی راہ دکھائی۔
سارہ نے کہا کہ جب میں 2020 میں مشکل اور پریشانی میں تھی تو تب بھی انہوں نے مجھے، میری والدہ اور بھائی کو مشکل سے نکالا۔ یقینا وہ میرے والد کا بھی مکمل خیال رکھتی ہیں۔انکا کہنا تھا کہ دادی نے مجھے میرے روایتی جڑوں سے جوڑ رکھا ہے وہ جدیدیت کی آواز ہیں اور مجھے لڑکوں، فلموں اور سماجی زندگی کے حوالے سے اچھے مشورے دیتی ہیں۔ وہ ایک چیمپئن ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Maisie Williams
Ayesha Omer
Nicky Whelan
Edward Norton
Ashley Judd
Prem Chopra
Sadia Khan
Neve Campbell
Mallika Kapoor
Mahesh Manjrekar
Ahsan Khan
Rohit Shetty
Showbiz News In Urdu
-
ہمیں اپنے مسلمان اور پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئی: اداکارباسط خان
-
ہمارے حج کی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو خدا ہدایت دے، ندا یاسر
-
مفت فلم بنانے پر میں شاہ رخ کا شکرگزار ہوں،فلم ڈائریکٹرکمل ہاسن
-
میرا راجپوت نے زندگی کے دلخراش وقت سے پردہ اٹھا دیا
-
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم’ ’الجھ‘‘ 5اگست کو ریلیز ہوگی
-
ظہیر اقبال نے سوناکشی کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی
-
فہد مصطفی اورہانیہ عامرکے بولڈ فوٹو شوٹ پرمداح سیخ پا
-
انیل کپور کا بہت سی فلموں میں بغیر معاوضہ کام کرنے کا انکشاف