نوازالدین صدیقی کی تینوں خانز سے متعلق رائے سامنے آگئی
نوازالدین صدیقی نے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر کے ساتھ فلم انڈسٹری میں کام کیا ہے
جمعرات 27 جون 2024 12:55
(جاری ہے)
اس موقع پر جب پوچھا گیا کہ تینوں خانز میں سب سے بہترین کون ہی تو انہوں نے صرف ایک نام لینے سے انکار کردیا اور بالی ووڈ کے تینوں سپر اسٹار کی خوبیوں پر بات شروع کردی۔
انہوں نے کہا کہ سلمان خان حقیقی زندگی میں حیرت انگیز انسان ہیں وہ اس کے ساتھ دیگر خانز کے مقابلے میں بہت زیادہ تفریح کرتے ہیں۔نوازالدین صدیقی نے کہا کہ شاہ رخ خان بہت پرجوش انسان ہیں، وہ کام کو اٴْس وقت تک کرتے رہتے ہیں جب تک وہ مکمل نہ ہوجائے، وہ بہت محنتی انسان ہیں، عاجزی میں نے ان ہی سے سیکھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عامر خان پرفیکشنسٹ ہیں، ہمیں انہوں نے بے مثال قسم کا سنیما دیا ہے،ان کی فلم سازی وسیع اور متنوع ہے، وہ قابل ذکر انسان ہیں اور باقیوں سے اوپر ہیں۔نوازالدین صدیقی نے سلمان خان کے ساتھ بجرنگی بھائی جان اور کک میں کام کیا، شاہ رخ خان کے ساتھ انہوں نے رئیس فلم کی جبکہ عامر خان کے ساتھ فلم تلاش اور سرفروش کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Matthew Goode
Stark Sands
Rohan Shankar
Bobby Deol
Victoria Justice
Sanam Bukhari
Sana Nawaz
Teresa Palmer
Catherine Oxenberg
Mads Mikkelsen
Richard Armitage
Rhona Mitra
Showbiz News In Urdu
-
گوجرانوالہ،پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کا صوبائی مرحلہ اختتام پذیر،منڈی بہائوالدین کے نوجوان گلوکار فاتح قرار
-
شوٹنگ کے تیسرے دن ہی ہمایوں سعید اور ثمینہ کی محبت شروع ہوگئی‘سکندرشاہ
-
اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زورپکڑلیا
-
گُڈ نیوز ہوگی تو میں شرمائے بغیر سب کو بتاؤں گا‘وکی کوشل
-
سرپرائز‘جگن کاظم پھرسرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں جا بیٹھی
-
’’ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے‘
-
ڈیجیٹل میڈیا کی معروف شخصیت حرا بلیح نے خاموشی سے نکاح کر لیا
-
بجلی کا بل ہزاروں روپے آنے پر سینئر اداکار راشد محمود اپنی موت کے خواہاں