راشد خان 100سے کم ٹی ٹونٹی میچز میں 150 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے
راشد خان نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں
ذیشان مہتاب منگل 25 جون 2024 11:34
سینٹ لوشیا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 جون 2024ء ) افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔
راشد خان نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں اور وہ تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں۔
ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کی تاریخ میں اب تک صرف دو پلیئرز نے 150 وکٹیں لی ہیں۔
129 میچز کھیلنے والے شکیب الحسن کو یہ سنگ میل عبور کرنے کے لیے ایک وکٹ درکار ہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 25/06/2024 - 11:34:00
متعلقہ عنوان :
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے فائنل میں شرکت کا امکان
-
وہاب ریاض نے پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست کی اصل وجوہات بتا دیں
-
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں بابراعظم کے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جمالیا
-
ْجنوبی افریقی بولر اینرخ نوکیا نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ بنالیا
-
انگلینڈ کے جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 1000 رنز کا ہندسہ عبور کرلیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا