بارکھان، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پیر 24 جون 2024 22:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2024ء) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بارکھان، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تاہم بارکھان، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نوکنڈی، دالبندین، سبی اور لسبیلہ میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ، کوئٹہ میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ اور گوادر میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ بارکھان میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار

کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار

ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان

لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں گر می کی شد ت برقرار ،جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں (کل) سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں  موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

لاہور کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

لاہور کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

بارکھان، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بارکھان، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے ..

18سے 22 جون تک بیشتر اضلاع میں آندھی جھکڑ ،گرج چمک کیساتھ بارشوں کے امکانات ہیں‘ پی ڈی ایم کا الرٹ