رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر میں کمی، (کل ) سے بارشوں کا امکان

منگل 25 جون 2024 23:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2024ء) رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر میں کمی کا امکان جبکہ کل( بدھ) 26جون سے یکم جولائی کے دوران ملک میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ سے یکم جولائی کے دوران سندھ میں عمرکوٹ، میرپور خاص اور کراچی میں تیز گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔27جون سے یکم جولائی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ کئی مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے، 26جون سے 30جون کے دوران بہاولپور، لودھراں، مظفرگڑھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28جون سے یکم جولائی تک گلگت بلتستان کشمیر میں تیز ہوا گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی، کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

28جون سے یکم جولائی کے دوران کے پی کے، چترال، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ سے بارش ہو سکتی ہے، 26جون سے 28جون کے دوران لسبیلہ، خضدار میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28سے 30جون تک تیز بارش کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی، نارووال میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، آندھی چلنے کے باعث روز مرہ کے معمولات متاثر ہونے، کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں (کل) سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں (کل) سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں  موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

لاہور کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

لاہور کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

بارکھان، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بارکھان، ژوب، سبی، ڈیرہ بگٹی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے ..

18سے 22 جون تک بیشتر اضلاع میں آندھی جھکڑ ،گرج چمک کیساتھ بارشوں کے امکانات ہیں‘ پی ڈی ایم کا الرٹ

18سے 22 جون تک بیشتر اضلاع میں آندھی جھکڑ ،گرج چمک کیساتھ بارشوں کے امکانات ہیں‘ پی ڈی ایم کا الرٹ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

بلوچستان  کے بیشتر علاقوں میں16 تا 18 جون تک موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں16 تا 18 جون تک موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان